Results 1 to 2 of 2

Thread: تروتازہ کرنے والی چنبیلی Ú©ÛŒ خوشبو ...... تØ+ریر : انیس فاطمہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تروتازہ کرنے والی چنبیلی Ú©ÛŒ خوشبو ...... تØ+ریر : انیس فاطمہ

    تروتازہ کرنے والی چنبیلی کی خوشبو
    chanb.jpg
    تØ+ریر : انیس فاطمہ
    چنبیلی Ú©Û’ پھول موسم بہار اور گرما میں کھلتے ہیں، اور بہار Ú©ÛŒ آمد قریب ہے۔ سفید اور خوشنما چنبیلی Ú©Û’ چھوٹے سے خوشبودار پھول ہمیشہ سے انسانی توجہ کا مرکز رہے ہیں، جو نہ صرف باغ Ú©Ùˆ مہکاتے ہیں بلکہ ان Ú©ÛŒ دلفریب خوشبو آپ Ú©ÛŒ سانسوں Ú©Ùˆ بھی معطر کر دیتی ہے۔ چنبیلی Ú©Ùˆ یاسمین اور سمن بھی کہا جاتا ہے۔ چنبیلی Ú©ÛŒ بہت سی اقسام دنیا میں پائی جاتی ہیں۔ زیادہ تر جھاڑیوں، پودوں اور بیلوں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ملتی ہیں۔ چنبیلی Ú©Û’ متعلق دلچسپ امر یہ ہے کہ اس Ú©ÛŒ Ú©Ù… Ùˆ بیش ہر قسم نہایت ہی خوشبودار پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ عموماً ہم چنبیلی Ú©Ùˆ سفید رنگ Ú©Û’ پھول Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے جانتے ہیں لیکن چنبیلی Ú©ÛŒ بعض اقسام Ú©Û’ پھول زرد ہوتے ہیں۔ نباتات Ú©ÛŒ دنیا میں چنبیلی کا تعلق زیتون Ú©Û’ خاندان سے ہے۔ اس Ú©Ùˆ انگریزی میں جیسمین کا نام دیا گیا ہے۔ چنبیلی Ú©ÛŒ ایک معروف قسم جس Ú©Ùˆ عام طور پر سفید چنبیلی کہا جاتا ہے، تیزی سے نشوونما پانے والی سدا بہار بیل ہے۔ اس Ú©Û’ پتے چمکدار اور پھول چار یا پانچ پنکھڑیوں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ہلکی مہک لیے ہوتے ہیں۔ اس Ú©Û’ پھولوں سے عطر بھی نکالا جاتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ بیل Ú©Ùˆ سہارا درکار ہوتا ہے اور کاٹ چھانٹ سے اس Ú©Ùˆ تیزی سے نشوونما پانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ چنبیلی Ú©ÛŒ دوسری قسم بھی اتنی ہی مقبول ہے، جس Ú©Ùˆ ہسپانوی چنبیلی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بڑی سی جھاڑی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں اگتی ہے، اس Ú©Û’ پتے بھی چمکدار ہوتے ہیں اور پھول عموماً پانچ پنکھڑیوں والے ہوتے ہیں، جن پر سفید رنگ Ú©Û’ نشان پائے جاتے ہیں۔ یہ چنبیلی Ú©ÛŒ مذکورہ پہلی قسم Ú©Û’ مقابلے میں کسی قدر بڑی ہوتی ہے۔ اس سے خوشبودار تیل نکالا جاتا ہے۔ اس چنبیلی Ú©ÛŒ کئی ذیلی اقسام ہیں۔ بعض میں دہرے پھول بھی اگتے ہیں۔ یہ قسم باغ میں زیادہ جگہ گھیرتی ہے۔ ایک اور قسم عربی چنبیلی ہے۔ یہ سدا بہار چھوٹی جھاڑی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں پائی جاتی ہے، جس Ú©Ùˆ بیل Ú©ÛŒ مانند دیوار پر چڑھایا جا سکتا ہے۔ یہ قسم موسم گرما اور برساتی موسم میں سب سے زیادہ پھول دیتی ہے۔ یہ قسم چینی قہوہ Ú©Ùˆ خوشبودار اور ذائقہ دار بنانے Ú©Û’ لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ چنبیلی Ú©ÛŒ چوتھی قسم جوہی کہلاتی ہے۔ یہ بیل Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ہوتی ہے اور اس Ú©Û’ پتے Ú†Ú©Ù†Û’ اور سبز ہوتے ہیں جبکہ پھول خوشبودار اور عام طور پر پانچ پنکھڑیوں والے ہوتے ہیں۔ اس میں دہرے پھول والی ایک قسم جھاڑی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں پائی جاتی ہے جس Ú©Ùˆ بیل Ú©ÛŒ مانند دیوار پر چڑھایا جا سکتا ہے۔ چنبیلی Ú©Û’ بے شمار طبی فوائد ہیں۔ چنبیلی Ú©Û’ پھول Ú©ÛŒ خوشبو یاسیت یا ڈپریشن اور تشویش Ú©Ùˆ Ú©Ù… کر Ú©Û’ ذہنی سکون کا باعث بنتی ہے۔ اس Ú©Û’ پتوں Ú©Û’ جوشاندے سے کلّی کرنے سے دانت Ú©Û’ درد میں افاقہ ہوتا ہے اور یہ منہ Ú©ÛŒ بو Ú©Ùˆ دور کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ چنبیلی Ú©ÛŒ جڑ کا جوشاندہ دردِ سر میں مفید بتایا جاتا ہے، نیز اس Ú©Ùˆ اخراجِ بلغم اور گیس Ú©Û’ لیے پلایا جاتا ہے۔ فالج اور لقوہ میں بھی اس کا استعمال مفید ثابت ہوا ہے۔ اس Ú©ÛŒ جڑ Ú©Ùˆ ابٹن میں ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو چہرے کا رنگ نکھر جاتا ہے۔ چنبیلی سے تیار کردہ تیل Ú©ÛŒ مالش فالج، لقوہ اور عرق النسا جیسے امراض میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ جسم پر مالش کرنے سے جلد نرم Ùˆ ملائم ہو جاتی ہے۔ سر میں لگانے سے دماغ Ú©Ùˆ تراوٹ اور تقویت Ø+اصل ہوتی ہے، لیکن کہا جاتا ہے کہ اس Ú©Û’ بکثرت استعمال سے بال جلد سفید ہونے لگتے ہیں۔ زرد چنبیلی Ú©ÛŒ نسبت سفید چنبیلی زیادہ مفید ہے۔ چنبیلی کا کاروبار بھی منافع بخش ہے۔ گلاب، چنبیلی اور دیگر پھولوں Ú©ÛŒ کاشت بڑھانے اور ان Ú©Ùˆ مقبول بنانے میں خواتین Ù†Û’ بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ شادیوں اور دیگر تقاریب Ú©Û’ مواقع پر خواتین خوشبودار پھول لگانا بھی پسند کرتی ہیں۔ چنبیلی کا پھول بھی ایسا ہی خوشبودار پھول ہے جو اپنی دھیمی دھیمی مہک سے دل Ùˆ دماغ Ú©Ùˆ معطر کر Ú©Û’ تازگی کا اØ+ساس دلاتا ہے۔ چنبیلی Ú©Ùˆ ملکۂ شب بھی کہا جاتا ہے۔
    2gvsho3 - تروتازہ کرنے والی چنبیلی Ú©ÛŒ خوشبو  ...... تØ+ریر : انیس فاطمہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تروتازہ کرنے والی چنبیلی Ú©ÛŒ خوشبو ...... تØ+ریر : انیس فاطمہ

    2gvsho3 - تروتازہ کرنے والی چنبیلی Ú©ÛŒ خوشبو  ...... تØ+ریر : انیس فاطمہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •